آواز کا پلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) وہ فاصلہ جہاں تک آواز پہنچے، گانے میں آواز کی زد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) وہ فاصلہ جہاں تک آواز پہنچے، گانے میں آواز کی زد۔